وہ کون ہے جو اپنے گھر سے باہر نکلنے پر اپنے ہی گھر
سے سر ٹکرا کر مرجاتا ہے؟
جواب
۔
۔
۔
ماچس کی تیلی
سوال نمبر2
وہ کون ہے جو پانی کے اندر چھید کو ڈھونڈتا ہے
جواب
۔
۔
۔
پنچر والا
سوال نمبر3
بلند عمارتوں کا شہر کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
جواب
۔
۔
۔
نیویارک
سوال نمبر4
وہ کونسا جانور ہے جو نر ہوتے ہوئے بھی بچہ پیدا کرتا ہے؟
جواب
۔
۔
۔
سمندری گھوڑا
سے سر ٹکرا کر مرجاتا ہے؟
جواب
۔
۔
۔
ماچس کی تیلی
Post a Comment
Thanks For comment we will contact you within 24 hours